خوشامدی ٹٹو کے معنی

خوشامدی ٹٹو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُشا (و معدولہ) + مَدی + ٹَٹ + ٹُو }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ صفت |خوشامدی| کے ساتھ ہندی اسم |ٹٹُّو| بطور لاحقہ اسمیت و صفت لگانے سے مرکب |خوشامدی ٹٹّو| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٩٣ء کو "البرت بل" میں مستعمل ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

خوشامدی ٹٹو کے معنی

١ - حد سے زیادہ خوشامد اور منت سماجت کرنے والا۔

"ایسے ہی قصیدہ گو تھے جیسے کہ عام خوشامدی ٹٹو۔" (١٩٣٠ء، اردو، اورنگ آباد، اکتوبر، ٧٥٢)