خیر خیریت کے معنی

خیر خیریت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَیر (یائے لین) + خَے (یائے لین) + ری + یَت }

تفصیلات

iعربی سے مشتق اسم |خیر| کے ساتھ عربی ہی مشتق اسم |خیریت| لگانے سے مرکب |خیر خیریت| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١١ء کو "داستان غدر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

خیر خیریت کے معنی

١ - خیر و عافیت، خیر سلا۔

"زندگی فقط خیر خیریت کا نام نہیں۔" (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ١٣٧)