خیر و شر کے معنی

خیر و شر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَے (یائے لین) + رو (و مجہول) + شَر }

تفصیلات

iعربی سے مشتق اسم |خیر| کے بعد |و| بطور حرف عطف لگا کر عربی ہی سے اسم مشتق |شر| لگانے سے مرکب |خیر و شر| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

خیر و شر کے معنی

١ - نیکی اور بدی، بھلائی اور برائی۔

"بھائی خیر و شر کی یہ کشمکش تو ازل سے چلی آ رہی ہے۔" (١٩٨٠ء، وارث، ٣٩٥)