دائرہ دار کے معنی
دائرہ دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دا + اِرَہ (کسرہ ا مجہول) + دار }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم |دائرہ| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے فعل امر |دار| بطور لاحقۂ فاعل لگایا گیا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
دائرہ دار کے معنی
١ - خانقاہ کا محافظ؛ مجاور، خدمت گار۔ (ماخوذ: جامع اللغات)