دائرہء عمل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word daa'ira-e-amal meanings and details

دائرہء عمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دا + اِرَہ + اے + عَمَل }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم| دائرہ| کے ساتھ ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر |عمل| بطور مضاف الیہ لگایا گیا ہے۔ اس طرح یہ مرکب اضافی بنا کر اردو میں ١٩٤٣ء کو "حیات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دائرہء عمل کے معنی

١ - اختیارات کی حدود کام کرنے کی جگہ یا مقام۔

"علاج کی سہولتیں شہروں اور وہ دیہاتوں تک یکساں طور پر وسیع ہیں اور اس لیے دائرہ عمل وسیع تر ہے" (١٩٨٠ء، ماہ وروز، ١٢٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!