دابتہ الارض کے معنی
دابتہ الارض کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک جانور جو مسلمانوں کے اعتقاد میں قیامت سے پہلے نکلے گا بعض کا خیال ہے کہ یہ صفا کی پہاڑی سے نکلے گا اس کے ایک ہاتھ میں حضرت موسٰے کا عصا اور دوسرے میں حضرت سلیمان کی مہر ہوگی عصا سے وہ مسلمانوں کو چھوئے گا اور مہر کافروں کو لگائے گا جن کے چہروں پر لفظ کافر لکھا جائے گا"]
دابتہ الارض english meaning
["silly ; foolish","useless ; vain"]