دار الامان کے معنی

دار الامان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دا + رُل (ا غیر ملفوظ) + اَمان }

تفصیلات

١ - امن اور سلامتی کی جگہ، وہ مقام یا ملک جہاں انسان کی جان مال اور عِزت وغیرہ محفوظ ہو۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان

دار الامان کے معنی

١ - امن اور سلامتی کی جگہ، وہ مقام یا ملک جہاں انسان کی جان مال اور عِزت وغیرہ محفوظ ہو۔