دارالشفا کے معنی
دارالشفا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دا + رُش (ا ل غیر ملفوظ) + شِفا }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |دار| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |شفا| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٣٢ء سے "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیمار خانہ","شفا خانہ","صحت حاصل کرنے کا گھر","صحت گاہ","علاج گاہ"]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر )
دارالشفا کے معنی
١ - شفاخانہ، ہسپتال۔
"الگ الگ . جو . حمام وغیرہ بنے ان کی فہرست طولانی ہے اس میں ایک بڑے دارالشفا . کا ذکر بھی آتا ہے۔" (١٩٥٣ء، تاریخ مسلمانان پاکستان، بھارت، ٣٢٣:١)
دارالشفا english meaning
a hospitalcondimentsingredientsmaterialmaterialsspices
شاعری
- گھر جا کر ان کے روگ لگا لائے عشق کا
بیمار ہو کے آئے ہیں دارالشفا سے ہم