داروغہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word darogha meanings and details

داروغہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دا + رو (و مجہول) + غَہ }

تفصیلات

iفارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٧٤٦ء کو "قصہ مہر افروز و دلبر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["انسپکٹر پولیس","پولیس انسپکٹر","پولیس تھانہ دار","تھانہ دار","سربر آوردہ","سردار ملازمان","کسی جماعت کا سردار","کسی کام کا اہتمام کرنے والا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : داروغے[دا + رو (و مجہول) + غے]
  • جمع : داروغے[دا + رو (و مجہول) + غے]
  • جمع غیر ندائی : داروعوں[دا + رو + غوں (و مجہول)]

داروغہ کے معنی

١ - جو کسی ادارے یا محکمے کے انتظام کا پوری طرح ذمہ دار ہو، افسر، منتظم، مہمم، نگراں، کسی جماعت کا افسر۔

"بہادر شاہ ظفر کے روزنامچے نے منکشف کیا کہ حافظ داؤد قدسیہ باغ کے پہلے داروغہ تھے۔" (١٩٧٦ء، جنگ، کراچی، ١٥ اپریل، ٣)

٢ - تھانے دار، پولیس یا تھانے کا بڑا ذمّہ دار افسر۔

"میں اس عنایت کے لیے داروغہ جی کا تہِ دل سے مشکور ہوں۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، واردات، ١٤٠)

داروغہ کے مترادف

کوتوال, محافظ, نگران

سربراہ, سردار, سرغنہ, سرگروہ, سرکردہ, محافظ, منتظم, منصرم, مہتمم, نگران, نگراں, نگہبان, نگہدار, کوتوال

داروغہ or darogha english Translation

the head man of an officea superintendentinspector; the prefect of a town or village(also daro|ghah ji) sub-inspector of police(official) in charge (of)(official) in sub-inspector of police ; S.I. ; Station House Officer ; SHOinspectorinspector ; (also داروغہ جی daro`ghah ji) sub-inspector of police ; S.I. ; Station House Officer ; SHOS.H.OS.Istation House Officeer

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!