داستان گو کے معنی
داستان گو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ داس + تان + گو (و مجہول) }
تفصیلات
١ - ایسا شخص جس کا پیشہ یا مشغلہ امرا وغیرہ کو رات کے وقت قصے سنانا ہوتا ہے کہ انہیں نیند جلد اور بآرام آسکے اپنے جی یا اپنی یاد سے قصہ یا کہانی وغیرہ بیان کرنے والا۔, m["افسانہ خواں","افسانہ گو","قصہ خوان","قصہ گو","وہ شخص جس کا پیشہ امیروں کو قصہ سنانے کا ہو","وہ شخص جو قصہ سنائے"]
اسم
صفت ذاتی
داستان گو کے معنی
١ - ایسا شخص جس کا پیشہ یا مشغلہ امرا وغیرہ کو رات کے وقت قصے سنانا ہوتا ہے کہ انہیں نیند جلد اور بآرام آسکے اپنے جی یا اپنی یاد سے قصہ یا کہانی وغیرہ بیان کرنے والا۔
داستان گو english meaning
MisterMr