دال موٹھ کے معنی
دال موٹھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دال + موٹھ (و مجہول) }
تفصیلات
١ - مونگ اور موٹھ کی دال جو پانی میں بھگونے کے بعد تلتے اور اُس میں نمک مسالے ملا کر کھاتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
دال موٹھ کے معنی
١ - مونگ اور موٹھ کی دال جو پانی میں بھگونے کے بعد تلتے اور اُس میں نمک مسالے ملا کر کھاتے ہیں۔