دالان در دالان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word daalaan dar daalaan meanings and details

دالان در دالان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دا + لان + دَر + دا + لان }

تفصیلات

iفارسی اسم |دالان| کی تکرار کے درمیان |در| بطور حرف ربط لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم نیز متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٤٦ء سے "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - جمع )

دالان در دالان کے معنی

١ - دہرا، دالان، آگے پیچھے برابر کے دو یا زیادہ برآمدے۔

"بڑے بڑے کمرے اور بیٹھکیں، دو تین منزلیں دالان در دالان وسیع و عریض صحن . خدا جانے کیا کیا۔" (١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ٥٣)

دالان در دالان or daalaan dar daalaan english Translation

["a double hall"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!