دامن کشاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dāman-kashā̃ meanings and details

دامن کشاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دا + مَن + کَشاں }

تفصیلات

١ - ناز و انداز کے ساتھ گریز کرتے ہوئے، معشوقانہ غرور سے بچتے بچاتے۔, m["چھوڑتے ہوئے","فخریہ ناز سے چلتے ہوئے","ٹھکراتے ہوئے"]

اسم

صفت ذاتی

دامن کشاں کے معنی

١ - ناز و انداز کے ساتھ گریز کرتے ہوئے، معشوقانہ غرور سے بچتے بچاتے۔

شاعری

  • اٹھ گیا دامن کشاں ظالم عدالت گاہ سے
    عشق چیخ اٹھا کہ قربان ادائے دل نشیں
  • مجنوں وہ بے نیاز تو ہم بے نیاز تر
    ہم دست کش رہے جو وہ دامن کشاں رہے
  • دامن کشاں کرشمہ آواز اب نہیں
    راز و نیاز چشم فسوں ساز اب نہیں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!