دانستہ کے معنی
دانستہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دا + نِس + تَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان میں مصدر |دانستن| سے صیغہ حالیہ تمام |دانستہ| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨١٠ء سے "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جان بوجھ کر","جان کر","جانا ہوا","جانتے بوجھتے ہوئے","سمجھ بوجھ کر"]
دانستن دانِسْت دانِسْتَہ
اسم
متعلق فعل
دانستہ کے معنی
١ - جان بوجھ کر، جانتے اور سمجھتے ہوئے۔
"انہوں نے دانستہ یا نادانستہ اردو شاعری کی روایت کو آگے بڑھانے میں حصہ لیا ہے۔" (١٩٨٢ء، تاریخ ادب اردو، ٢، ١٢٢:١)
دانستہ english meaning
knowinglywittinglyremuneration for it [~ کاتنا CAUS.]
شاعری
- دانستہ ہے تغافل غم کہنا اس سے حاصل
تم درد دل کہو گے وہ سُر جھکا رہے گا - دانستہ اپنے جی پر کیوں تو جفا کرے ہے
اتنا بھی میرے پیارے کوئی کڑھا کرے ہے - جو میری چڑھ ہے اس بات کا ہے تجھکو ذوق
آہ تو دیدہ و دانستہ کہہ جاتا ہے مجھے - جس صاحب آزار کا یہ حال ہو گھرمیں
دانستہ میں کیوں کر اسے لے جاؤں سفر میں - وہی ہم ہیں ہزاروں بار جو دانستہ آتے ہیں
تمھارے دانو میں دھوکے میں جل میں مکر میں دم میں - لے کے مژگاں کے علم دیدہ و دانستہ نصیر
کشور عشق میں ڈالے ہے لڑائی دیدہ - گرفتار رجس و بلا ہوں وہی
کہ جو دیدہ دانستہ لا یعقلون - وصل کی آپ کو زباں دے کون
دیدہ دانستہ اپنی جاں دے کون
محاورات
- اس نے دیدہ و دانستہ آنا کانی دی