دانش گاہ کے معنی

دانش گاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دا + نِش + گاہ }

تفصیلات

iفارسی زبان کے لفظ |دانش| کے ساتھ فارسی لاحقۂ ظرف |گاہ| لگا کر مرکب بنایا گیا ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں ١٩٢٨ء کو "پس پردہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : دانِش گاہیں[دانِش + گا + ہیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : دانِش گاہوں[دا + نِش + گا + ہوں (و مجہول)]

دانش گاہ کے معنی

١ - وہ جگہ جہاں علم اور فن کی تعلیم دی جائے، تعلیم گاہ، جامعہ، یونی ورسٹی۔

"دانش گاہ تہران (تہران یونی ورسٹی) ١٣١٣ ش | ١٩٣ء میں قائم ہوئی تھی" (١٩٦٨ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٦٨:٣)

Related Words of "دانش گاہ":