داہنی اینٹھ کے معنی
داہنی اینٹھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ داہ + نی + اَینْٹھ (ی لین، ن مغنونہ) }
تفصیلات
١ - جب حریف بلم سے انی مارے تو یہ خالی دے کر اپنی لکڑی کی انی سیدھے اس کے دونوں ہاتھوں کے درمیان ڈال کر بڑھا کر اس کے داہنی بغل تک پہنچا دے اور پھر انی کو بڑھاتا ہوا اس کے داہنی طرف آ کر اس کے کاندھے پر لا کر اپنی لکڑی مثل عصا کے پکڑ کے اپنی بائیں طرف کو یہ طور الٹی شہ باز کے اینٹھ دے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ