دبانا کے معنی
دبانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَبا + نا }
تفصیلات
iپراکرت کے لفظ |دب| کے ساتھ اردو میں قاعدے کے مطابق |نا| بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے |دبنا| بنا جس سے یہ فعل متعدی ہے۔ اردو میں ١٧٩٥ء کو قائم کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیج بونا","تنگ کرنا","دبائو ڈالنا","دفن کرنا","زور ڈالنا","زیر کرنا","عاجز کرنا","قبضہ کرنا","مال مارنا","مغلوب کرنا"]
دب دَبْنا دَبانا
اسم
فعل متعدی
دبانا کے معنی
"کسی صائب فعل کے نتیجے کے طور پر کسی بری خواہش کو دبا دیا جاتا ہے۔" (١٩٦٣ء، اصول اخلاقیات، ٣٠٣)
دیکھ بکھری ہوئی دنیا کو دبانے کی نہ سوچ باز آئے گی بغاوت سے نہ باز آئی ہے (١٩٣٤ء، روح کائنات، ١٥٨)
"سواروں نے تعاقب کر کے اتنا دبایا کہ رانی رستہ بھول کر جنگل ہی میں بھٹک گئی" (١٩١٩ء، واعقات دارالحکومت دہلی، ٨١:١)
"فلاں نواب سے عہدو پیماں کیے اور ان کو بالائے طاق رکھ، علاقہ دبا لیا" (١٩٢٨ء، پس پردہ، ٦٠)
"تم اپنی ایک آنکھ دبا کے چاند کو دیکھو تو تمہیں بہت سے چاند دکھائی دیں گے" (١٩٠٥ء، سائنس و کلام، ٢٤)
دبانا english meaning
to press downbow downcompressdepress; to suppressrepresskeep underput downrestraincurbcheckchidesnubawe; to subdueto tame; to clinch; to crush; to sow(seed); to make a layerbury ; intercheck ; restraincrush ; subduefried saltish cakehush uppress downsqueezesuppressto checkto crushto keep underto restrainto subdueto suppressto usurpusury
شاعری
- نفس سرد کے ہاتھوں سے ہوئی ضبط نہ آہ
ہوگیا آگ کا آندھی میں دبانا مشکل - اچھی طرح دبانا مجھ کو فشار تربت
راحت طلب بہت تھا پر استخواں بدن کا
محاورات
- آغوش میں دبانا
- آگ دابنا یا دبانا
- آنچل دابنا یا دبانا
- انگلی (دانت تلے) دبانا
- انگلی دانت (دانتوں) کے نیچے (- دانتوں میں) دابنا / دبانا
- انگلیاں دانتوں میں دبانا
- ایمان بغل میں دبانا / مار لینا
- ایمان بغل میں دبانا یا مار لینا
- بغل میں ایمان دابنا یا دبانا
- بغل میں دبانا