دبکنا کے معنی
دبکنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَبَک + نا }
تفصیلات
iپراکرت کے لفظ |دب| کے ساتھ |ک| بطور لاحقۂ کیفیت لگا کر |نا| بطور لاحقۂ مصدر لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧١٨ء کو سودا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پوشیدہ ہونا","پیٹ زمین سے لگا کر بیٹھنا","دبکی مارنا","رعب میں آنا","روپوش ہونا","گھات لگانا","لپکنا جیسے کتے کا","مخفی ہونا","کوٹنا تار کو"]
اسم
فعل لازم, فعل متعدی
دبکنا کے معنی
["١ - چھپنا، پوشیدہ ہونا۔","٢ - ڈریا ڈانٹ ڈپٹ سے سہم جانا یا سمٹ جانا۔"]
[" کمرے کی تپی تپی انگیٹھی سے فضا وہ نرم لحافوں میں دبکنے کی ادا (١٩٨٢ء، تارگریباں، ٥٨)","\"وہ دیوار کے درمیان منہ چھپائے دبکی بیٹھی تھی\" (١٩٨٣ء، ڈنگو (ترجمہ)، ١٤٩)"]
["١ - چاندی، سونے کے تار کو کوٹ کر چپٹا کرنا۔"]
["\"تار دبکنے کی بھی مشینیں نکل آئی ہیں\" (١٩٦٩ء، جنگ، کراچی، ٤ جون، ٣)"]
دبکنا english meaning
(rare) attack and strategic retreat [A]crouchlie in a ambushpomp and showshrink from fearsqueez