دبیر الانشا کے معنی

دبیر الانشا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَبی + رُل (الف غیر ملفوظ) + اِن + شا }

تفصیلات

iفارسی زبان کے لفظ |دبیر| کے ساتھ عربی زبان سے اسم |انشا| بطور مضاف الیہ لگایا گیا ہے اس طرح یہ مرکب اضافی بنا۔ اردو میں ١٩٥٥ء کو قاضی احمد میاں اختر کے مقالات میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دبیر الانشا کے معنی

١ - انشا پرداز، مضمون نگار۔

"مشہور شاعر تاج الدین ریزہ نے الٰہی (امیر خسرو) کی مدح میں کیا ہے۔  شمساکنوں بکام دل دوستاں شہی فرمان وہ ممالک ہندوستان شہیاس میں ان کے (امیر خسرو) عہدۂ دبیر الانشا کی طرف اشارہ ہے" (١٩٥٥ء، اختر (قاضی احمد میاں)، مقالات، ٤٩)