دبیر الملک کے معنی
دبیر الملک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَبی + رُل (الف غیر ملفوظ) + مُلْک }
تفصیلات
iفارسی زبان کے اسم |دبیر| کے ساتھ عربی سے اسم |ملک| بطور مضاف الیہ لگایا گیا ہے۔ اس طرح یہ مرکب اضافی بنا اردو میں سب سے پہلے ١٩٦٧ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سیکریٹری آف اسٹیٹ","محرر شاہی"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
دبیر الملک کے معنی
١ - شاہی دور کا ایک خطاب، شاہی محرر، سیکرٹری آف اسٹیٹ۔
"شمس الدین تاج ریزہ بھی، جو دبیر الملک تھا، ایک شعر میں التمش ہی باندھا ہے" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٧٢:٣)
دبیر الملک english meaning
a secretaryA writergenealogical tree