دبیر چرخ کے معنی

دبیر چرخ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَبی + رے + چَرْخ }

تفصیلات

iفارسی زبان کے لفظ |دبیر| کے ساتھ فارسی زبان سے اسم |چرخ| بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٤١ء کو شاکر ناجی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

دبیر چرخ کے معنی

١ - عطارر، مراد: آسمان کا منشی۔

 پڑا جو توڑے میں زریں قلم چمکتا ہے دبیر چرخ اسے بار بار تکتا ہے (١٩١٥ء، جان سخن، ٢٢١)