در پردہ کے معنی
در پردہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَر + پَرْدَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم جامد |در| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |پردہ| لگایا گیا ہے اردو میں ١٧٨٣ء کو "لیلی مجنوں" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
در پردہ کے معنی
١ - پیٹھ پیچھے، غیاب میں، غائبانہ۔
جن دعاؤں سے میں پہنچا ہوں حریم ناز تک کیا کہوں در پردہ تھیں کس کی دعائیں میرے ساتھ (١٩٨٦ء، فاران (عروج زیدی)، کراچی، جولائی، ٤٣)
٢ - خفیہ، پوشیدہ، اشارے یا کنائے میں۔
"ظاہر میں گھی کھچڑی تھا در پردہ کچھ اور یہ منافقت نہ تھی مجبوری تھی" (١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ١٢٨)
٣ - پردے میں چھپا کر، چوری چھپے۔
"یہاں عیسائیت کی ترغیب یا اپنے دین سے بے رغبتی کی تربیت در پردہ ہوتی ہو گی" (١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ١٦٢)
در پردہ english meaning
["Concealed","veiled","hidden","secret; secretly","privately","in private; in disguise","by innuendo","by implication","indirectly."]