دراز دستی کے معنی

دراز دستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَراز + دَس + تی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دراز| کے ساتھ اسم |دست| لگایا گیا ہے۔ اور آخر پر |ی| فارسی قاعدے کے تحت بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٧٨٠ء کو سودا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے انصافی","جابرانہ حَکُومَت","چیرہ دستی","زبردستی (کرنا ہونا کے ساتھ)"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

دراز دستی کے معنی

١ - زیادتی، ظلم، بے انصافی۔

 اپنی کوتاہی نظر کا جمیل اک نتیجہ دراز دستی ہے (١٩٨٠ء، فکر جمیل، ١٥٠)

شاعری

  • کوتاہ کہ عمرِ مے برستی کیجے
    زلفوں سے تری دراز دستی کیجیے

Related Words of "دراز دستی":