درجہ بدرجہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Darja-ba-darja meanings and details

درجہ بدرجہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَر + جَہ + بَدَر + جَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق |درجہ| کی تکرار ہےدرمیان میں |ب| بطور حرف جار لگائی گئی ہے معنی میں زور پیدا کرنے کے لیے الفاظ کو مکرر لکھا جاتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩١ء کو "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آہستہ آہستہ","اعلٰی قدر مراتب","ترتیب وار","حسب رتبہ","حسب مراتب","رفتہ رفتہ","سلسلہ وار","سیڑھی بہ سیڑھی","علی الترتیب"]

اسم

متعلق فعل

درجہ بدرجہ کے معنی

١ - اعلٰی قدر، مراتب، ترتیب وار، سلسلہ وار، ایک درجے کے بعد دوسرا درجہ۔

 رتبۂ جرم عاشقی درجہ بدرجہ کھل گیا بیٹھا ہے کوئی زیرِ تیغ کوئی کھنچا ہے دار پر (١٩٢٦ء، فغان آرزو، ٩٦)

٢ - آہستہ آہستہ، رفتہ رفتہ۔

"سطح سمندر سے کئی سوفٹ اونچائی تک درجہ بدرجہ مختلف قسم کی اجناس کاشت کی جاسکتی ہیں" (١٩٦٤ء، معاشی و تجارتی جغرافیہ، ٣٣)

درجہ بدرجہ کے مترادف

سلسلہ وار

بالترتیب, بتدریج, تدریجاً

درجہ بدرجہ or Darja-ba-darja english Translation

capasiousexpansiveopenuncovered

محاورات

  • درجہ بدرجہ
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!