درخواست کنندہ کے معنی

درخواست کنندہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَر + خاست (و معدولہ) + کُنِن + دَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |درخواست| کے ساتھ فارسی مصدر |کردن| سے صیغہ حالیہ تمام |کنندہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٠٨ء سے "مجموعہۂ ضابطہ دیوانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اُميد وار","داد خواہ","درخواست دينےوالا","دَرخُواست گُزار","درخواست کرنے والا","درخواست کنندہ","درخوست کرنے والا","عرض گُزار","عرضی بھیجنے والا","عرضی دینے والا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

درخواست کنندہ کے معنی

١ - عرضی بھیجنے والا، درخواست گزار۔

"درخواست۔ اجرائے ڈگری تحریری ہو گی اور اس پر دستخط اور تصدیق طرف سے درخواست کنندہ کے یا کسی اور شخص کی طرف لکھی جائے گی۔" (١٩٠٨ء، مجموعۂ ضابطہ دیوانی، ١١٠)

درخواست کنندہ english meaning

applicantpetitioner