درد آشنا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dard-aashna meanings and details

درد آشنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَرْد + آش + نا }

تفصیلات

iفارسی زبان کے لفظ |درد| کے ساتھ فارسی زبان سے اسم صفت |آشنا| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٨٦ء کو "دیوان سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["درد سے واقف","واقفِ درد"]

اسم

صفت ذاتی

درد آشنا کے معنی

١ - دکھ، درد سے واقف، ہمدرد۔

 دہائی ہے دل درد آشنا دہائی ہے کہ آہِ سرد پہ تہمت ہے دل دکھانے کی (١٩٥٧ء، یاس یگانہ، گنجینہ، ٧٩)

درد آشنا or Dard-aashna english Translation

(of water) seep (in wall. etc.)be a weak point (in)be put to shame

شاعری

  • علاج اس دلِ درد آشنا کا کیا کیجئے
    کہ تیر بن کے جسے حرفِ غمگساری لگے
  • یہ لو ہو گئے وہ بھی غم دوست آخر
    مرے دل کو درد آشنا کرتے کرتے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!