درد فزا کے معنی

درد فزا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَرْد + فَزا }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |درد| کے ساتھ فارسی مصدر |افزودن| سے فعل امر |افزا| کا |الف| حذف کر کے لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٥١ء کو مومن کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["درد بڑھانے والا"]

اسم

صفت ذاتی

درد فزا کے معنی

١ - درد بڑھانے والا، درد پیدا کرنے والا۔

 نالۂ جانکاہ آئے ہے لب تک درد فزا آہ آئے ہے لب تک (١٨٥١ء، مومن، کلیات، ٣٤١)

درد فزا english meaning

heathen land [P~Aکفر]pagan territory