درست فال کے معنی
درست فال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُرُسْت + فال }
تفصیلات
١ - دوکاندار مخصوص بقال رول بکری کے دام ہاتھ میں لے کر ترازو کی ڈنڈی سے بجاتے ہیں اور اس سے فال لیتے ہیں اس کو سفتہ بھی کہتے ہیں اور ہندی میں اس کا نام بہنی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ