درندگی کے معنی

درندگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَرِن + دَگی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مصدر |دریدن| اسم فاعل |درندہ| کے آخر سے |ہ| حذف کر کے |گی| بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٢٢ء کو "نقش فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جانور پن","خوں خواری","درندہ پن"]

دَرِنْدَہ دَرِنْدَگی

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

درندگی کے معنی

١ - درندوں کا سا طرز عمل، وحشت و بربریت کا برتاؤ۔

"اسرائیلیوں کے مظالم کی داستان کہ جس میں بچے بڑے، عورت مرد سب ہی ان کی درندگی کا شکار ہوئے۔" (١٩٨٢ء، میرے لوگ زندہ رہیں گے، ١٥١)