درو بام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word daru-baam meanings and details

درو بام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَرو (و مجہول) + بام }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسما |در| اور |بام| کے درمیان |و| عطف لگا کر مرکب عطفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٧٠ء کو "دیوانِ اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

درو بام کے معنی

١ - (لفظاً) دروازہ اور چھت، گوشہ گوشہ؛ (مجازاً) مکان، گھر، جائے سکونت، رہنے کی جگہ۔

"نظر سر سید کے مزار سے چل کر مسجد کے درو بام پر جاتی ہے" (١٩٨٠ء، زمین اور فلک اور، ٥٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!