درو دیوار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dar-o-deewaar meanings and details

درو دیوار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَرو (و مجہول) + دی + وار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب عطفی ہے۔ فارسی لفظ |در| اور |دیوار| کو واؤ عاطفہ سے ملایا گیا ہے۔ اردو میں ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

درو دیوار کے معنی

١ - دروازہ اور دیوار؛ (مجازاً) مکان، جائے سکونت، گھر۔

 لوٹ کر عالم صحرا سے جو گھر کو دیکھا اجنبی سے نظر آئے درو دیوار مجھے (١٩٧٩ء، زخمِ ہنر، ٢٤٢)

٢ - ہر جگہ، ہر جانب، ہر سمت۔

"درو دیوار سے شکر گزاری کی صدائیں آتی ہیں" (١٩١٤ء، شبلی، مقالات، ١٩٤:٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!