درگزر کے معنی
درگزر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَر + گُزَر }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |گزر| کے ساتھ |در| بطور سابقہ لگانجے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٩٣ء سے "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آنا کانی","بخش دينا","چشم پوشي","چشم پوشی (کرنا ہونا کے ساتھ)","چھوڑ دينا","درگزر کرنا","صرفِ نظر","قطع نظر","معاف کرنا","نظر اندازي"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
درگزر کے معنی
١ - معافی، چشم پوشی۔
"بہت نرمی اور عفو و درگزر کی کیفیت پیدا کر دی تھی۔" (١٩٨٦ء، نیاز فتح پوری شخصیت اور فکر و فن، ٩٢)
درگزر english meaning
passing by or overoverlookingexcusing(PL. مصاحف), the Holy Quranbeloved|s (usu. sleek) face [A]page
شاعری
- اپنے ہی جی میں آخر انصاف کر کہ کب تک
تو یہ ستم کرے گا ہم درگزر کریں گے - مردوں سے پرچ تو مت حسن ہے پری کمبخت
اب بھی آ تو جانے دے درگزر اری کمبخت - یارب سپہر اپنی تو اب درگزر کرے
کوئی خانماں خراب کسی دل میں گھر کرے - یہ ظلم ہے تو ہم بھی اس زندگی سے گزرے
سوگند ہے تمہیں اب جو درگزر کرو تم
محاورات
- آبرو سے درگزر کرنا
- درگزر کرنا
- درگزر ہونا