دریچہ کے معنی

دریچہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَری + چَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |در| سے |دری| ماخوذ ہے جس کے آخر پر |چہ| بطور لاحقۂ تسغیر لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٦٣٩ء کو "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چھوٹا دروازہ","روشن دان"]

دَر دَرِیْچَہ

اسم

اسم تصغیر ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : دَرِیچے[دَری + چے]
  • جمع غیر ندائی : دَرِیچوں[دَری + چوں (و مجہول)]

دریچہ کے معنی

١ - کھڑکی، چھوٹا دروازہ، موکھا۔

 خلوت کی فضا میں دھیرے دھیرے نشوں کے دریچے کھل رہے تھے (١٩٨٤ء، سمندر، ٤٨)

٢ - چھوٹا دریا بغیر پٹ کا چھوٹا دروازہ۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 128:1)

دریچہ english meaning

casement [P]centipede [ ~ کان ABB.]window

شاعری

  • بر طاق باں خوش طرح کا دستا دریچہ فرح کا
    عاجز ہو اس کی شرح کا حیران سنسار ہوا

Related Words of "دریچہ":