دزدیدہ نظر کے معنی
دزدیدہ نظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دُز + دی + دَہ + نَظَر }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت|دزدیدہ| کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم |نظر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٧٨ء سے "گلزار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آنکھ کے کونے کے ذریعے تلاش","دورت نظر","طرف نظر"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث )
اقسام اسم
- جمع : دُزْدِیدَہ نَظَریں[دُز + دی + دَہ + نَظَریں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : دُزْدِیدَہ نَظَروں[دُز + دی + دَہ + نَظَروں (و مجہول)]
دزدیدہ نظر کے معنی
١ - ایسی نگاہ جو چوری چھپے ڈالی جائے، کنکھیوں سے دیکھنا۔
لے گئی سرمایۂ دل ان کی دزدیدہ نظر رہ گیا ہو جیسے شب میں گھر کا دروازہ کھلا (١٩٨٤ء، چاند پر بادل، ١٨٢)
محاورات
- دزدیدہ نظر