دست آموز کے معنی
دست آموز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَسْت + آ + موز (و مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دست| کے ساتھ مصدر |آموختن| سے صیغہ امر |آموز| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٣٩ء سے "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آرام کا","دست پروردہ","کام کا","ہاتھ پر سکھایا ہوا","ہاتھوں سدھایا ہوا","ہلایا ہوا"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
دست آموز کے معنی
١ - (ہاتھ پر بٹھا کر) تعلیم دیا ہوا، ہلایا ہوا، پالو، پالتو (خصوصاً شکاری پرندہ)
"سیکھا ہوا، جیسے، نوآموز، دست آموز۔" (١٩٧٥ء، لغتِ کبیر، ١، ٥٣٥:٢)
٢ - کاریگر، دست کار (علمی اردو لغت)۔
دست آموز english meaning
(dial.) horoscopecoil (of snake)curlhalo
محاورات
- مرغ دست آموز