دست اتار کے معنی
دست اتار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَسْت + اُتار }
تفصیلات
١ - کشتی کا ایک داؤ جو اس طرح پر ہے جب حریف اپنا بایاں ہاتھ کندھے پر رکھے تو دوسرے کو چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ کو اپنے گلے کی طرف سے لا کر حریف کے بائیں ہاتھ کی کلائی یا پنجہ پکڑے اور داہنا پیر بڑھا کر بائیں پیر کے پنجے پر گردن پر تھپکی دے کر پکڑ لے اور بائیں ہاتھ سے حریف کی کلائی یا پنجے کو موڑتا ہوا اتار کر بائیں طرف کھینچے اور دائیں ہاتھ سے گردن کو کھینچے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ