دست بردار کے معنی

دست بردار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَسْت + بَر + دار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |دست| کے ساتھ |برداشتن| مصدر سے |بردار| بطور اسم فاعل لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٩٤ء کو بیدار کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باز آنے والا (ہونا کے ساتھ)","بے تعلق","چھوڑنے والا","دست کش","کنارہ کش"]

اسم

صفت ذاتی

دست بردار کے معنی

١ - کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق۔

"نظام المشائخ میں خواجہ حسن نظامی نے واحدی صاحب کو برابر کا شریک کیا لیکن بعد میں وہ اس سے دست بردار ہو گئے۔" (١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ٣٧)

دست بردار کے مترادف

تارک

الگ, تارک, تیاگی, علیحدہ, لاتعلق

دست بردار english meaning

to give upabandonrelinquishresignto wash(one|s) hands(of)to leave offto let goto desert; to abstaindesist (from)cease; to retire; to decline.To give upto quit

شاعری

  • جی میں ہے اب ہوجئے گا دست بردار عشق سے
    ناز برداری بُتاں کب تک تمہاری کیجئے

محاورات

  • دست بردار ہونا
  • دست برداری

Related Words of "دست بردار":