دست بوسی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dast-bosī meanings and details
دست بوسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَست + بو (و مجہول) + سی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم جامد |دَسْت| کے ساتھ |بوسیدن| مصدر سے فعل امر |بوس| لگا کر آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء میں "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ہاتھوں کو چومنا (کرنا ہونا کے ساتھ)"]
اسم
اسم کیفیت
دست بوسی کے معنی
١ - ہاتھ چومنا یا دوسرے آداب حاضری بجا لانا۔
"یہ سجدہ تعظیمی تھا جو ان کی شعریعت میں سلام، مصافحہ اور دست بوسی کا درجہ رکھتا تھا اور جائز تھا۔" (١٩٦٩ء، معارف القرآن، ١٣١:١)
دست بوسی or dast-bosī english Translation
Kissing of handskiss the hands (of)private [E]to salute