دست قدرت کے معنی
دست قدرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَس + تے + قُد + رَت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دست| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے مشتق اسم |قدرت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٤١ء کو "دیوان شاکر ناجی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم مجرد ( مذکر )
دست قدرت کے معنی
١ - طاقت، قابلیت؛ اختیار، قابو۔
"ہندوستان جنت نشان کی زمام فرماں روائی حضرت ابوالفتح نصیرالدین محمد شاہ بادشاہ فردوس آرمگاہ کے دستِ قدرت میں تھی۔" (١٩٠٦ء، حیاتِ ماہ لقا، ٣)
دست قدرت english meaning
hoist a flag [P]