دست قلم کے معنی
دست قلم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَسْت + قَلَم }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دست| کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم |قلم| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پڑھا لکھا","تعلیم یافتہ","خوشنویس اور خواندہ","ہاتھ کٹا ہوا"]
اسم
صفت ذاتی
دست قلم کے معنی
١ - تعلیم یافتہ، لکھنے پڑھنے سے بخوبی واقف۔
"کلثوم بیگم (آتو جی) قدسیہ محل کو لکھنا پڑھنا سکھانے پر مامور تھیں۔ (١٩٥٦ء، بیگمات اودھ، ١٥٠)
٢ - مردِ قابل اور خوشنویس۔
نرگس ان آنکھیں کو جو لکھ گئے نابینا تھے اپنے نزدیک ہیں وے دست قلم کاہے کو (١٨١٠ء، کلیات، میر، ٦٢٠)
دست قلم english meaning
appeasedbe coaxed ; be cajoledbe consoledbe satisfiedbecome familiar (with)
شاعری
- نرگس ان آنکھوں کو جو لکھ گئے نابینا تھے
اپنے نزدیک ہیںسے دست قلم کاہے کو - یک دست قلم ہو گئے اعضائے بد افعال
دیتی تھی لہو‘ جائے مرکب رگ قفال