دست پنجہ کے معنی

دست پنجہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَسْت + پَن + جَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان کے لفظ |دست| کے ساتھ |پنجہ| جو فارسی ہی سے اسم جامد ہے لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٣١ء کو "نہتارانا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دست پنجہ کے معنی

١ - لڑائی جھگڑا، مقابلہ۔

"تمھیں شیروں سے اس طرح دست پنجہ کرنا نہیں چاہیے۔" (١٩٣١ء، نہتا رانا، ٣١)