دست گریباں کے معنی

دست گریباں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَسْت + گَری + بان }{ دَسْت + گرے + باں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دست| کے ساتھ فارسی زبان ہی سے ماخوذ اسم |گریبان| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩١٨ء سے "مسئلہ شرقیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - ہاتھا پائی۔

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), صفت ذاتی

دست گریباں کے معنی

١ - گتھم گتھا، ہاتھا پائی۔

"یورپ کا ہمیشہ ترکوں سے دست گریباں رہنا بھی . مسیحیوں کی خاطر ہے۔" (١٩١٨ء، مسئلہ شرقیہ، ٤)

١ - ہاتھا پائی۔