دستبرداری کے معنی

دستبرداری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَسْت + بَر + دا + ری }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دستبردار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٦٦ء سے "ساقی، کراچی، ستمبر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ترک دنيا کا","دستبرداری یا تردید کا عمل","فارغ خطی","نفس کشي کا"]

دَسْتْبَرْدار دَسْتْبَرْداری

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

دستبرداری کے معنی

١ - لا تعلقی، علیحدگی، دست کشی۔

"انہوں نے (پنڈت نہرو) کشمیر میں بھارتی فوجیں خوب بھر دیں اور مہاراجہ سے بھی دستبرداری لکھوا لی۔" (١٩٦٦ء، ساقی، کراچی، ستمبر، ١٤١)

Related Words of "دستبرداری":