دسہرہ کے معنی

دسہرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["اسوج کے مہینے کی سُدی کی دسویں تاریخ کا بڑا بھاری تہوار جس میں نوروز پہلے سے پوجا وغیرہ کرتے اور اخیر دن دیوی کی مورتی ٹیسو\u2018 جھانجھی سانجی وغیرہ کو دریا میں ڈالتے ہیں اور چونکہ رامچندر جی نے انہیں دنوں میں راون پر چڑھائی کرکے فتح پائی تھی ان کو لیلا رچاتے اور بہت بڑی خوشی مناتے ہیں","جیٹھ کے مہینے کی سُدی کی دسویں تاریخ جس میں گنگا اشنان کرنے سے صاحبان ہنود کے اعتقاد کے موافق گناہ دھوئے جاتے ہیں","جیٹھ کے مہینے کی سُدی کی دسویں تاریخ جس میں گنگا اشنان کرنے سے صاحبانِ ہنود کے اعتقاد کے موافق گناہ دھوئے جاتے ہیں"]

دسہرہ english meaning

["Hindu festival of tenth Ranvar| at which Ceylonese ruler Ravana|s effigies are burnt in public [S]","Hindu festival of tenth Ranvar at which Ceylonese ruler Revana|s effigies are burnt in public"]

Related Words of "دسہرہ":