دشمن دیں کے معنی

دشمن دیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُش + مَنے + دِیں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دشمن| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے مشتق اسم |دیں| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٠٧ء سے "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

دشمن دیں کے معنی

١ - دیں کے خلاف کام کرنے والا، دین کو خراب کرنے والا، لامذہب، لادین، دہریہ۔

 شہ کہتے تھے اعدا سے دم باز پسیں کیا مارکے لو گے مجھے اے دشمن دیں (١٨٧٩ء، قلق میرٹھی، کلیات، ١٨٤)