دشوار گزار کے معنی

دشوار گزار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُش + وار + گُزار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دُشوار| کے بعد مصدر |گذاشتن| سے مشتق صیغہ امر |گزار| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٩٧ء سے "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ناقابل عبور","ناقابل گزر","وہ جہاں سے گزرنا مشکل ہو"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

دشوار گزار کے معنی

١ - مشکل طلب، کٹھن، دقت طلب۔

"لیکن زندگی کی دشوار گزار راہوں میں اپنے کو بہ کو بھٹکنے کو افسر ماہ پوری نے . اپنے ادبی ارتقا کے سفر کا حصہ بنایا ہے۔" (١٩٨٦ء، غبار ماہ، ٤٢)

دشوار گزار english meaning

(of all) Be dead-drunk