دعائے اذن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dua-e-Izn meanings and details

دعائے اذن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُعا + اے + اِذْن }

تفصیلات

١ - وہ مقرر دعا (بزبان عربی) جو رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، آئمۂ اثنا عشریٰ، حضرت فاطمہ اور خاص خاص شہدا و اولیا کی زیارت گاہ میں داخلے سے پہلے ان کے آستانے پر پڑھی جاتی ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

دعائے اذن کے معنی

١ - وہ مقرر دعا (بزبان عربی) جو رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، آئمۂ اثنا عشریٰ، حضرت فاطمہ اور خاص خاص شہدا و اولیا کی زیارت گاہ میں داخلے سے پہلے ان کے آستانے پر پڑھی جاتی ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!