دعائے توبہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Dua-e-tauba meanings and details

دعائے توبہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُعا + اے + تَو (و لین) + بَہ }

تفصیلات

١ - وہ مقرر دعا (بزبان عربی) جو عمر بھر کے گناہوں سے توبہ کرنے کے لیے پڑھی جاتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

دعائے توبہ کے معنی

١ - وہ مقرر دعا (بزبان عربی) جو عمر بھر کے گناہوں سے توبہ کرنے کے لیے پڑھی جاتی ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!