دفتری اوقات کے معنی

دفتری اوقات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَف + تَری + اَو (واؤ لین) + قات }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت کے عربی زبان کے اسم |وَقْت| کی جمع |اوقات| لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اس میں |دفتری| صفت اور |اوقات| بطور موصوف لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٧٧ء کو "الٹی قبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم جمع ( مذکر - واحد )

دفتری اوقات کے معنی

١ - دفتر لگنے کا وقت، کام کرنے کا وقت۔

"دفتری اوقات کے بعد والی تمام موصولیاں اگلے دن کی خاطر رکھ چھوڑی جائیں گی۔" (١٩٨٤ء، دفتری طریقۂ کار، ٢)