دفتری مراسلات کے معنی

دفتری مراسلات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَف + تَری + مُراس + لات }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دفتری| کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مزید فیہ کے باب |مفاعلہ| سے |مراسلہ| کی جمع |مراسلات| لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اس میں |دفتری| صفت ہے اور |مراسلات| موصوف ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

دفتری مراسلات کے معنی

١ - وہ طریقۂ خط و کتابت جو سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں رائج ہو۔

"دفتری مراسلات کا موجودہ مجموعہ بھی اس سلسلے کی کڑی ہے اس مجموعے میں دفتری مراسلات کے اہم نمونے . یکجا کیے گئے ہیں۔" (١٩٤٨ء، دفتری مراسلت، ١)